18 اپریل، 2019، 10:44 AM

تہران میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا آغاز

تہران میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا آغاز ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ کا آغاز ہوگیا ہے۔

تہران میں منعقد ہونے والی فوجی پریڈ سے صدر حسن روحانی خطاب کریں گے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ، یوم مسلح افواج کے دن کی مناسبت سے فوجی پریڈ میں اپنے آخری فوجی وسائل اور ٹیکنالوجی کو پیش کرے گی۔ تہران میں منعقد ہونے والی فوجی پریڈ میں مسلح افواج کے تمام اعلی کمانڈر موجود ہیں ۔

News ID 1889790

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha