22 اکتوبر، 2018، 11:16 PM

چین میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک

چین میں چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک

شمالی چین میں عوامی مقام پر چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے شنہوا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی چین میں عوامی مقام پر چاقو بردار شخص کے حملے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایک حملہ آور نے پبلک مقام پر موجود شہریوں پر اچانک شکاری چاقو کے وار کئے،جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ حملے کے فوری بعد نامعلوم ملزم گاڑی میں بیٹھ کر فرار ہوگیا۔ جس کے بعد علاقے میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

News Code 1885008

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha