9 ستمبر، 2018، 3:59 PM

ایرانی قوم امریکی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوئی اور امریکہ کو عقب نشینی پر مجبور کردیا

ایرانی قوم امریکی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوئی اور امریکہ کو عقب نشینی پر مجبور کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کو ایک طاقتور اور تن آور درخت قراردیتے ہوئے فرمایا: انقلاب اسلامی نے خطے میں امریکی سازشوں اور منصوبوں کو ناکام بنادیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کو ایک طاقتور اور تن آور درخت قراردیتے ہوئے فرمایا: انقلاب اسلامی نے خطے میں امریکی سازشوں اور منصوبوں کو ناکام بنادیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی فوجی یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل ہونے والے فوجی جوانوں کی حلف برداری کی تقریب سے خطاب  میں  فوجی لباس کو مقدس ، باعث فخر اور مبارک قراردیتے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران اورایرانی قوم نے امریکہ کا استقامت ، پائداری اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیا اور ایرانی قوم امریکی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوئی ۔ اگر کوئی قوم امریکہ سے خوفزدہ نہ ہو اور اپنی توانائیوں پر اعتماد اور بھروسہ کرے تو وہ بڑی طاقتوں کو عقب نشینی پر مجبور کرسکتی ہے۔

یہ تقریب نوشہر میں حضرت امام خمینی (رہ) بحری علوم یونیورسٹی میں منعقد ہوئی ۔ اس تقریب کے آغاز میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے گمنام شہیدوں کے مزآر پر فاتحہ خوانی کی اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔

News ID 1883790

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha