مہر خبررساں ایجنسی نے النہرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا میں امیرکی فوج نے بڑے پیمانے پر نقل و حرکت کا آغاز کریدا ہے۔ عراقی ذرائع کے مطابق امریکی فوج نینوا کے مغرب میں الحضر علاقہ میں پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس علاقہ میں ایک امریکی ہیلی کاپٹر پیر کے دن گر کر تباہ ہوگيا جس کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔
عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے صوبہ نینوا میں امیرکی فوج نے بڑے پیمانے پر نقل و حرکت کا آغاز کریدا ہے۔
News ID 1883306
آپ کا تبصرہ