22 اگست، 2018، 2:28 PM

روس کے شمال میں داعش سے منسلک گروہ کی شناخت

روس کے شمال میں داعش سے منسلک گروہ کی شناخت

روسی ذرائع کے مطابق روس کے شمال میں داعش دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ کی شناخت کرلی گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے شمال میں داعش دہشت گرد تنظیم سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ کی شناخت کرلی گئی ہے۔ روسی ذرائع کے مطابق دہشت گرد گروہ کے افراد روسی شہریوں دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں لے جانے کی دعوت کرتے تھے۔ روسی سکیورٹی ادارے کے مطابق دہشت گرد گروہ کے افراد روسی شہریوں کو شام اور افغانستان میں بھیجنے کے لئے دعوت دیتے اور آمادہ کرتے تھے۔ اس گروہ کو شناخت کے بعد گرفتار کرلیا گیا ہے۔

News Code 1883293

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha