6 اگست، 2018، 1:21 PM

شیکا گو میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ،40 زخمی

شیکا گو میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ،40 زخمی

امریکی ریاست شیکا گو میں کل رات 7 گھنٹے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست شیکا گو میں کل رات 7 گھنٹے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فائرنگ کی اصلی وجوہات کے بارے میں ابھی تک کوئی خبر نہیں البتہ بعض ذرائع کے مطابق شیکا گو میں فائرنگ کا یہ  واقعہ معمول کی کارروائی تھی۔ اس فائرنگ میں 4 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے جبکہ فائرنگ کا سلسلہ 7 گھنٹے تک جاری رہا۔

News Code 1882828

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha