18 جولائی، 2018، 4:28 PM

ہندوستانی فضائیہ کا مگ طیارہ گرکر تباہ

ہندوستانی فضائیہ کا مگ طیارہ گرکر تباہ

ہندوستانی فضائیہ کامگ21 طیارہ ہماچل پردیش کے ضلع کنگرا میں گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیاہے۔

مہر خبررساں اجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کامگ21 طیارہ ہماچل پردیش کے ضلع کنگرا میں گر کر تباہ ہو گیا،حادثے میں طیارے کا پائلٹ بھی ہلاک ہو گیاہے۔ ہندوستانی فضائیہ کے جیٹ طیارے نے پٹھان کوٹ ایئربیس سے اڑان بھری تھی کہ تکنیکی خرابی پر ہماچل پردیش کے ضلع کنگرا میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق جیٹ طیارے کے گرنے کی کورٹ آف انکوائری کا حکم دے دیا گیاہے۔

News ID 1882331

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha