مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسرائیل کے ایک تجزيہ نگار زویکا یاز قیلی کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کو اسرائیل سے کوئی خوف نہیں ہے بلکہ اسرائیل حماس سے ڈرتا ہے۔ اسرائیلی تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ اسرائيل جنگ نہیں چاہتا لیکن وہ اپنی توسیع پسندانہ پالیسی پر گامزن ہے جبکہ حماس اسرائیل کی توسیع پسندانہ پالیسی کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔ اور غزہ کی آئندہ لڑائی حماس کے حق میں ہوگی۔
اسرائیل کے ایک تجزيہ نگار کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کو اسرائیل سے کوئی خوف نہیں ہے بلکہ اسرائیل حماس سے ڈرتا ہے۔
News ID 1881596
آپ کا تبصرہ