مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست میسی سیپی کے شمال ميں امریکہ کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امریکی فضائیہ نے امریکہ کا فوجی طیارہ گرنے کی تائيد کرتے ہوئے کہا کہ جہاز کا پائلٹ اس حادثے میں بچ گیا ہے۔
امریکی ریاست میسی سیپی کے شمال ميں امریکہ کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
News ID 1880922
آپ کا تبصرہ