6 مئی، 2018، 2:46 PM

سعودی عرب میں سنیماؤں اور کلیساؤں کی تعمیر کا ٹھیکہ امریکی کمپنی کے حوالے

سعودی عرب میں سنیماؤں اور کلیساؤں کی تعمیر کا ٹھیکہ امریکی کمپنی کے حوالے

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں عیسائیت کے فروغ کے سلسلے میں عیسائی رہنماؤں اور سعودی حکام کے درمیان معاہدہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب میں چرچ تعمیر کئے جائیں گے اور عیسائیت کو فروغد یا جائےگا ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں عیسائیت کے فروغ کے سلسلے میں عیسائی رہنماؤں اور سعودی حکام کے درمیان معاہدہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب میں چرچ تعمیر کئے جائیں گے اور عیسائیت کو فروغد یا جائےگا ۔کیتھولک کلیسا مصر کی جانب سے ایک وضاحتی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں وضاحت کی گئی ہے کہ ویٹی کن سٹی کے بین المذاہب کمیٹی کے سربراہ کی قیادت میں ایک وفد نےسعودی عرب کا دورہ کیا جہاں مختلف موضوعات سمیت کچھ معاملات پر باہمی طور پر دستخط  بھی کئے گئےہیں جن کے تحت سعودی عرب میں چرچ تعمیر کئے جائیں گے۔ باخـر ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے حکام نےاب وہابیت کے فروغ کے بجائے عیسائیت کے فروغ پر توجہ مبذول کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں سنیما ہالوں اور کلیساؤں کی تعمیرات کا ٹھیکہ امریکی کمپنی کو دیا گیا ہے۔

News ID 1880523

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha