مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں کرد باغی تنظیم پ ک ک کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 38 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترکی مسلسل عراق اور شام کی سرحدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کو پامال کررہا ہے۔

ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے شمال میں کرد باغی تنظیم پ ک ک کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 38 کرد باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
News Code 1879524
آپ کا تبصرہ