1 مارچ، 2018، 11:21 AM

کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے ایک علیحدگی پسند ہلاک

کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے ایک علیحدگی پسند ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سکیورٹی فورسز کے آّپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام  کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں سکیورٹی فورسز کے آّپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند ہلاک ہوگیا ہے۔

اطلاعات کےمطابق ضلع بانڈی پورہ کے علاقے ہاجن میں بھارتی فوج کے آپریشن کے دوران ایک علیحدگی پسند ہلاک  ہوگیا۔ کشمیر پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے علیحدگی کا تعلق شدت پسند گروپ سے تھا اور وہ بھارتی فوج کے ساتھ مقابلے کے دوران مارا گیا۔

News ID 1879071

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha