انصار اللہ نے سعودی عرب کے 8 فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمن کی اسلامی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے 8 حملہ آور فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے 8 حملہ آور فوجیوں کو واصل جہنم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انصار اللہ کے نشانہ بازوں نے حامضہ گاؤں نے سعودی عرب کے 4 فوجیوں اور قوی گاؤں میں بھی 4 فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔ادھر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

News Code 1878847

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 3 + 8 =