انصار اللہ نے سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک کردیا

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کے 7 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق انصار اللہ نے جازان ، نجران اور العسیر میں سعودی عرب کے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا جبکہ انصار اللہ کے نشانہ بازوں نے مذکورہ علاقوں میں 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔

News Code 1878008

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 6 =