مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے غزنی میں وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان کے بہیمانہ حملے کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق غزنی صوبے میں وہابی دہشت گرد طالبان کی ایک کارروائی کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کی طرف سے ایک راکٹ حملہ کیا گیا جو ایک گھر پر گرا جس کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔
افغانستان کے صوبے غزنی میں وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان کے بہیمانہ حملے کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
News ID 1878316
آپ کا تبصرہ