27 جنوری، 2018، 8:59 AM

افغانستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

افغانستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے غزنی میں وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان کے بہیمانہ حملے کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے غزنی میں وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان کے بہیمانہ حملے کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ افغان حکام کے مطابق غزنی صوبے میں وہابی دہشت گرد طالبان کی ایک کارروائی کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ طالبان کی طرف سے ایک راکٹ حملہ کیا گیا جو ایک گھر پر گرا جس کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے ۔

News ID 1878316

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha