8 جنوری، 2018، 7:13 PM

کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

کشمیر میں ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں ہندوستان فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے.

مہر خبررساں ایجنسی نے کشمیر ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں ہندوستان فوج کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے. اطلاعات کے مطابق کشمیر میں ہندوستانی فوج نے ایک آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے تین افراد کو ہلاک کردیا ۔ہندوستانی فوج کے ہاتھوں تین افراد کی ہلاکت کے بعد علاقہ میں مظاہرے ہوئے ہیں جبکہ ہندوستانی انتظامیہ نے بڈگام میں موبائل و انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی ہے۔

News ID 1877909

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha