مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اعلی وفد کے ہمراہ پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی اسپیکر پاکستان میں 6 ممالک روس، ایران، ترکی، افغانستان، چین اور پاکستان کے پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں انسداد دہشت گرد کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اعلی وفد کے ہمراہ پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1877545
آپ کا تبصرہ