8 دسمبر، 2017، 3:53 PM

تہران میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

تہران میں امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں لاکھوں نماز گزاروں نے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے امریکی صدرٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں پر حملہ قراردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں لاکھوں نماز گزاروں نے امریکہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے امریکی صدرٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسلمانوں پر حملہ قراردیا ہے۔ مظاہرین نے فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہوئے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرف بازی کی اور امریکی اور اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کیا ۔

News ID 1877211

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha