1 اکتوبر، 2017، 1:38 AM

اردوغان کی امیر قطر سے ٹیلیفون پر گفتگو

اردوغان کی امیر قطر سے ٹیلیفون پر گفتگو

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امیر قطر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹی آر ٹی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے قطر اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی پر بھی تبادلہ خیال کیا۔


 

News ID 1875646

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha