امریکہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک

امریکی ریاست وسکونسن میں آٹو ریسنگ کے ایونٹ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست وسکونسن میں آٹو ریسنگ کے ایونٹ کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایونٹ کے دوران ایک دکان کے نزدیک نامعلوم شخص نے 3افراد پر فائرنگ کی۔فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گیا۔فائرنگ سے متعلق ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔

News Code 1874560

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 1 + 8 =