مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں مسجد الاقصی کے خطیب شیخ عکرمہ صبری سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق شیخ عکرمہ صبری اسرائیلی فوجیوں کی پلاسٹک کی گولیوں سے زخمی ہوئے ہیں۔جنھیں علاج کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں مسجد الاقصی کے خطیب سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1873968
آپ کا تبصرہ