مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں فرانس کے نئے صدر ایمنوئیل میکرون کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر حسن روحانی نے اپنے پیغام میں فرانس کے نئے صدر اور فرانسیسی عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایران اور فرانس کے باہمی تعلقات کو دونوں ممالک کے عوام کے مفادات اور مصالح کے پیش نظر فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں فرانس کے نئے صدر میکرون کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
News ID 1872340
آپ کا تبصرہ