مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وزیر اعظم گیوریکی کویریکا شویلی سے دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امورکے بارے میں تبادلہ خیال اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں جارجیا کے وزیر اعظم نے ایران کو خطے کا اہم اور مؤثر ملک قراردیتے ہوئے کہا کہ جارجیا کے عوام ایران کو عزت و احترام کی نظر سے دیکھتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1871891
آپ کا تبصرہ