11 مارچ، 2017، 3:07 PM

دمشق کے جنوب میں 2 بم دھماکوں ميں 40 افراد شہید ،120 زخمی

 دمشق کے جنوب میں 2 بم دھماکوں ميں 40 افراد شہید ،120 زخمی

شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع باب مصلی علاقہ میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 40 افراد شہید اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں واقع باب مصلی علاقہ میں وہابی تکفیری دہشت گردوں کے دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 40 افراد شہید اور 120 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بم دھماکے باب الصغیر مقبرہ کے قریب ہوئے ہیں۔ المیادین کے مطابق وہابی تکفیری دہشت گردوں نے حضرت زینب سلام اللہ علیھا کے زائرین کی دو بسوں کو نشانہ بنایا ، جس کے نتیجے میں 40 زائر شہید اور 120 زخمی ہوگئے ہیں۔ زائرین کا تعلق عراق سے بتایا جاتا ہے۔

News ID 1871016

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha