14 فروری، 2017، 8:10 PM

شمالی کوریا کے صدر کے بھائی کا ملائشیاءمیں قتل

شمالی کوریا کے صدر کے بھائی کا ملائشیاءمیں قتل

شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ کے سوتیلے بھائی کو ملائشیاءمیں قتل کر دیا گیاہے ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے یونہپ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ کے سوتیلے بھائی کو ملائشیاءمیں قتل کر دیا گیاہے ۔اطلاعات کے مطابق کیم جونگ نیم نامی شخص کو کوالالمپور ایئرپورٹ پر دو خواتین نے زہریلی سوئیوں سے حملہ کرکے قتل کر دیاہے۔مقامی ٹی وی کا کہناہے کہ دو خواتین ممکنہ طورپر شمالی کوریا کی ایجنٹس ہو سکتی ہے جو کہ قتل کی واردات کرنے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیں ہیں جن کی تلاش جاری ہے ۔کیم جونگ نیم شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ IIکے بڑے بیٹے تھے ۔
 

News ID 1870451

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha