30 دسمبر، 2016، 8:16 PM

بحرین میں اسرائيل کے خلاف مظاہرہ

بحرین میں اسرائيل کے خلاف مظاہرہ

بحرینی عوام نے اسرائیل اور آل خلیفہ حکومت کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے کچھ عرصہ قبل یہودی خاخاموں نے بحرین کے بادشاہ آل خلیفہ اور دیگر حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی تھی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرینی عوام نے اسرائیل اور آل خلیفہ حکومت کے درمیان بڑھتے ہوئے تعلقات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے کچھ عرصہ قبل یہودی خاخاموں نے بحرین کے بادشاہ آل خلیفہ اور دیگر حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی اور بحرین اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی تھی۔ مظاہرین نے عرب حکام کے اسرائيل کے ساتھ قریبی تعلقات کو عالم اسلام اور مسئلہ فلسطین کے ساتھ بہت بڑی سازش اور خیانت قراردیتے ہوئے اسرائيلی پرچم کو نذر آتش کیا۔

News ID 1869371

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha