9 دسمبر، 2016، 11:43 AM

امریکی وزير دفاع افغانستان پہنچ گئے

امریکی وزير دفاع افغانستان پہنچ گئے

امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اچانک افغانستان کے دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی  نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر اچانک افغانستان کے دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزير دفاع افغانستان میں مقیم امریکی فوجیوں سے ملاقات کریں گے اور اس کے بعد افغانستان کے صدر اشرف غنی سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

News ID 1868878

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha