11 جولائی، 2016، 1:16 PM

امریکی وزیر دفاع اچانک دورے پر بغداد پہنچ گئے

امریکی وزیر دفاع اچانک دورے پر بغداد پہنچ گئے

امریکی وزير دفاع ایشٹن کارٹر اچانک دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزير دفاع ایشٹن کارٹر اچانک دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے ہیں۔

امریکی وویر دفاع غیر اعلانیہ دورے پر بغداد پہنچے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر دفاع عراقی وزیر دفاع خالد العبیدی اور دیگر اعلی عراقی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1865404

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha