4 نومبر، 2016، 1:26 PM

امریکی صدارتی انتخابات میں صرف 4 دن باقی رہ گئے

امریکی صدارتی انتخابات میں صرف 4 دن باقی رہ گئے

امریکی صدارتی انتخابات میں صرف چار دن باقی رہ گئے اعداد و شمار کے مطابق ہلیر ی کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پوائنٹس کا فاصلہ بہت کم رہ گیا ہے ہلیری کلنٹن ٹرمپ سے صرف تین پوائنٹس آگے ہیں ۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں صرف چار دن باقی رہ گئے اعداد و شمار کے مطابق  ہلیر ی کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان  پوائنٹس  کا فاصلہ بہت کم رہ گیا ہے ہلیری کلنٹن ٹرمپ سے صرف تین پوائنٹس آگے ہیں ۔ اطلاعات کے مطابق اس وقت مقبولیت میں ہلیری کلنٹن ٹرمپ سے تین پوائنٹس سے آگے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ نےہلیری کی ای میل کی تفصیلات بھی جاری کرد ی ہیں۔ ادھر ایف بی آئی اور انٹیلی جنس اداروں نے ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن کے خلاف جعلی دستاویزات کی تحقیقات شروع کردیں ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ نےہلیری کی ای میل کی تفصیلات بھی جاری کی ہیں۔  

News ID 1868062

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha