9 اکتوبر، 2016، 3:25 PM

ترکی کے جنوب مشرق میں کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک

ترکی کے جنوب مشرق میں کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک

ترکی کے جنوب مشرق میں کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنوب مشرق میں کار بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ترک پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد کا تعلق پولیس سے ہے۔ یہ بم دھماکہ ترکی کے جنوب مشرقی صوبہ حکاکی میں رونما ہوا جس میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

News ID 1867480

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha