مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس نے شام کے صوبہ حلب میں دہشت گردوں کے آپریشن روم پر تین میزائل داغے ہیں وہابی دہشت گردوں کے آپریشن روم میں ترکی، امریکہ، سعودی عرب، قطر اور اسرائیل کے فوجی افسر موجود تھے۔ اطلاعات کے مطابق روس نے اپنی جنگی کشتیوں سے دہشت گردوں کے آپریشن روم پر تین میزائل فائر کئے ہیں جس کے نتیجے میں ترکی، امریکہ، سعودی عرب، قطر اور اسرائیل کے 30 فوجی افسر ہلاک ہوگئے ہیں۔
دہشت گردوں کے آپریشن روم میں ترکی، امریکہ، سعودی عرب، قطر اور اسرائیل کے 30 فوجی افسر ہلاک
روس نے شام کے صوبہ حلب میں دہشت گردوں کے آپریشن روم پر تین میزائل داغے ہیں وہابی دہشت گردوں کے آپریشن روم میں ترکی، امریکہ، سعودی عرب، قطر اور اسرائیل کے فوجی افسر موجود تھے۔
News ID 1867057
آپ کا تبصرہ