18 اگست، 2016، 7:30 PM

روسی سکیورٹی دستوں نے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

روسی سکیورٹی  دستوں نے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

روس کے علاقہ سینٹ پیٹرز برگ میں ایک اپارٹمنٹ کے بلاک میں روس کی سپیشل فورسز اوردہشت گردوں میں شدید جھڑپ کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ روس کے علاقہ سینٹ پیٹرز برگ میں ایک اپارٹمنٹ کے بلاک میں روس کی سپیشل فورسز اوردہشت گردوں میں شدید جھڑپ کے نتیجے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق کارروائی کا مقصد شورش زدہ شمالی قفقاذ کے علاقے کے ایک گینگ کے رہنماؤں کو نشانہ بنانا تھا۔ روس میں انسداد دہشت گردی کے محکمہ کے مطابق اس کارروائی کے دوران تین مطلوب دہشت  بھی مارے گئے، جو متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔
 

News ID 1866303

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha