22 جولائی، 2016، 10:29 AM

بحرین کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاج جاری

بحرین کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاج جاری

بحرین کے امریکہ نواز ڈکٹیٹر اور ظالم و جابر بادشاہ آل خلیفہ کے خلاف بحرین کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاج جاری ہے الفداء اسکوائر پر مظاہرین کی بڑی تعداد موجود ہے بحرینی عوام آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کی حفاظت کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے مراۃ البحرین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے امریکہ نواز ڈکٹیٹر اور ظالم و جابر بادشاہ  آل خلیفہ کے خلاف بحرین کے مختلف علاقوں میں عوامی احتجاج جاری ہے الفداء اسکوائر پر مظاہرین کی بڑی تعداد موجود ہے بحرینی عوام آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کی حفاظت کررہے ہین۔ ادھر بوری علاقہ میں بھی آل خلیفہ کی مخالفت اور آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہیں۔

بحرین کے دارالحکومت منامہ میں بھی الفداء اسکوائر کے مظاہرین کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بحرین کے مختلف علاقوں اور شہروں میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت اور آل خلیفہ کی مخالفت میں عوامی  مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ بحرین کی امریکہ نواز حکومت نے آیت اللہ شخ عیسی قاسم کی شہریت سب کرکے اپنے مکروہ چہرے کو ظاہر کردیا ہے۔

News ID 1865662

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha