داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی زخمی ہوگئے

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی فضائی حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی فضائی حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عرب ذرائع نے داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے فضائی حملوں میں زخمی ہونے کا دعویٰ کیا ہے تاہم امریکی اتحاد اور عراقی حکومت نے داعش کے سربراہ کے زخمی ہونے کی تصدیق نہیں کی ہے۔

News Code 1864656

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 8 =