30 اپریل، 2016، 4:47 PM

افغانستان کے مختلف حصوں میں 80 وہابی دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے مختلف حصوں میں 80 وہابی دہشت گرد ہلاک

افغانستان ملک کے مختلف حصوں میں افغان سکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران 80 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے افغان ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان ملک کے مختلف حصوں میں  افغان سکیورٹی فورسز نے کارروائیوں کے دوران 80  وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ کابل میں وزارت دفاع کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کی گئیں جن میں64 دہشت گرد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے ،کارروائی میں فضائیہ نے بھی حصہ لیا۔ جھڑپوں میں داعش کے 15 دہشت گرد بھی مارے گئے۔ ادھر صوبہ ہرات میں اپیلٹ کورٹ کے سربراہ سمیع الدین راحین کو نامعلوم افراد نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔

News ID 1863666

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha