ابوبکر بغدادی
-
عراق میں ابو بکر بغدادی کا معاون ہلاک ہوگیا
عراق اور شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سربراہ ابو بکر بغدادی کا معاون بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
-
نائیجیریا میں داعش نے 11 افراد کے سرکاٹ دیئے
نائجیریا میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے ایک تصویری فائل شائع کی ہے جس میں اس نے کرسمس کے موقع پر 11 عیسائيوں کے سرکاٹنے کی اطلاع دی ہے۔
-
ابو بکر البغدادی کا سراغ لگانے والا کتا جلد وائٹ ہاؤس کا مہمان بنےگا
امریکی کارروائی میں ہلاک ہونے والے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا سراغ لگانے والا کتا جلد وائٹ ہاؤس کا مہمان بنے گا۔
-
ترکی کا ابوبکر البغدادی کی بہن کو گرفتار کرنے کا دعوی
ترکی نے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے ہلاک ہونے والے سربراہ ابوبکر البغدادی کی بہن کو شمالی شام سے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ابو بکر بغدادی کو امریکہ نے خلیفہ بنایا تھا
روسی وزیر خارجہ سر گئی لاوروف نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سابق سرغنہ ابو بکر البغدادی کو امریکہ نے خلیفہ بنایا تھا۔
-
بشار اسد کا امریکہ کے ہاتھوں ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کے بارے میں نظریہ
شام کے صدر بشار اسد نے امریکہ کے ہاتھوں داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی کی ہلاکت کے بارے میں کہا ہے کہ ابو بکر بغدادی کی ہلاکت امریکہ کے فریب کا مظہر ہے۔
-
امریکہ کا داعش دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعوی
اس ویڈیو میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کو ہلاک کرنے کے امریکی دعوی کا مںظر پیش کیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ولیعہد کی امریکی صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو
سعودی عرب کے امریکہ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کا ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کی تصدیق کرنے سے انکار
اقوام متحدہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ابوبکر بغدادی کی ہلاکت اور موت کی تصدیق نہیں کرسکتی اور اسی طرح امریکی بیانات کے معتبر ہونے کے بارے میں اظہارنظر نہیں کرسکتی۔
-
ابوبکر بغدادی کی لاش کو دریا برد کردیا گیا
امریکی فوج کا کہنا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کی لاش کو دریا برد کردیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب کا ابوبکر کو ہلاک کرنے پر امریکہ کا شکریہ
سعودی عرب نے ابوبکر بغدادی کو ہلاک کرنے پر امریکہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
ابوبکر بغدادی کو اس کے ایک قریبی ساتھی کی اطلاعات پر قتل کیا گیا
کئی برس تک امریکہ کی قربت حاصل کرنے والے داعش رہنما ابو بکر بغدادی کو اخر کار امریکہ نے ہلاک کردیا، کسی دور میں امریکہ نے داعش کو ترکی اور سعودی عرب کے ذریعہ بہت مدد فراہم کی اور آخر کا القاعدہ کے رہنما کی طرح داعشی رہنما کو بھی امریکہ نے ہلاک کردیا۔
-
امریکی اور اسرائیلی کٹھ پتلیاں خطے میں سعودی عرب کے تیل سےآگ لگا رہی ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی کٹھ پتلیاں خطے میں سعودی عرب کے تیل سے آگ لگا رہی ہیں۔
-
ترکی کا ابو بکر کی ہلاکت میں امریکہ کو تعاون فراہم کرنے کا دعوی
ترکی کی وزارت دفاع نے دعوی کیا ہے کہ ترک فوجی اہلکاروں نے داعش دہشت گرد تنظیم کے سر براہ ابوبکر بغدادی کو ہلاک کرنے میں امریکہ کو بھر پور تعاون فراہم کیا ہے۔
-
ابوبکر بغدادی کی ہلاکت کا دعوی
اس ویڈیو میں شام کے صوبہ ادلب میں امریکہ کی طرف سے داعش دہشت گرد رہنما ابوبکر بغدادی کی ممکنہ ہلاکت کے دعوی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
امریکہ کا ابو بکر بغدادی کو ہلاک کرنے کا دعوی
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے دعویٰ کیا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر البغدادی کو شام کے علاقے ادلب میں ایک خفیہ آپریشن کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔