8 جون، 2016، 1:27 AM

ایران نے استنبول بم دھماکے کی شدید مذمت کی

ایران نے استنبول بم دھماکے کی شدید مذمت  کی

اسلامی جمہوریہ ایران نے ترکی کے شہر استنبول میں دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی ککی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری  نے ترکی کے شہر استنبول میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے حادثے کے متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اطلاعات کے مطابق استنبرل بم دھماکے میں 50 سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے۔

News ID 1864589

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha