18 فروری، 2016، 12:22 AM

ایران کی انقرہ میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت

 ایران کی انقرہ میں ہونے والے بم دھماکوں کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں ترکی کے دارالحکومت انقرہ مین ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسین جابری انصاری نے ایک بیان میں ترکی کے دارالحکومت انقرہ مین ہونے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور حادثے میں متاثرہ افراد کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں  تین بم دھماکوں کے نتیجے میں  65 افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں یہ دھماکے ترکی کے پارلیمنٹ اور فوجی بیرکوں کے قریب واقع ہوئے ہیں۔

News ID 1861916

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha