1 جون، 2016، 1:58 PM

ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس میں شدید بارشوں اور سیلاب سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیلابی صورتحال کے پیش نظر سیکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئےہیں۔
 امریکی ریاست ٹیکساس میں گزشتہ ہفتے سے جاری بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ ہیوسٹن شہر سمیت مختلف علاقوں میں سیلابی صورتحال کے باعث نظام زندگی مفلوج ہوگيا ہے۔ کئی علاقے اب بھی پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں،

News ID 1864436

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha