27 مئی، 2016، 11:27 AM

نیویارک میں ایک کنسرٹ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور زخمی

نیویارک میں ایک کنسرٹ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور زخمی

امریکی شہرنیویارک میں ایک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی شہرنیویارک میں ایک کنسرٹ کے دوران فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے ہیں۔
 اطلاعات کے مطابق نیو یارک میں ایک میوزیکل کنسرٹ جاری تھا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی، کہ اچانک فائرنگ ہونے سے افراتفری مچ گئی۔ ایک خاتون سمیت 4افراد فائرنگ کا نشانہ بنے ،جن میں سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

News ID 1864304

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha