مہر خبررساں ایجنسی نےایکسپریس نیوز کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے ڈالمیا میں پولیس مقابلے کے دوران 4 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں۔ اطلاعات کے مطابق کراچی کے علاقے ڈالمیا میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران وہابی دہشت گردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی اس موقع پر دو طرفہ فائرنگ کے نتیجے میں 4 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

کراچی میں گلشن اقبال کے علاقے ڈالمیا میں پولیس مقابلے کے دوران 4 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئےہیں۔
News Code 1863715
آپ کا تبصرہ