مہر خبررساں ایجنسی نے بی بی سی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکو میں تیل کی قومی کپنی کی تنصیبات میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 130 زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ دھماکہ صوبہ وراکرس میں ہوا ہے دھماکے کے قریب واقع آبادی نے گھروں کو ترک کردیا ہے اور علاقہ کے مدارس کو بھی بند کردیا گیا ہے۔ دھماکے کے علل و اسباب کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
آپ کا تبصرہ