میکسیکو
-
ایران کا ایکواڈور اور میکسیکو تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے ایکواڈور اور میکسیکو کی حکومتوں کو اپنے درمیان موجود اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی دعوت دی۔
-
میکسیکو اور چلی کی عالمی عدالت سے تل ابیب کے جنگی جرائم کی تحقیقات کی درخواست
میکسیکو اور چلی نے بھی غزہ کی پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت سے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
-
ایران نے کن ممالک کے لئے ویزے کی شرط ختم کر دی؟
ایران کے سفر کے لیے 33 ممالک کے لئے ویزے کی شرط ختم ہونے کے بعد سیاحت کی ترقی اور خوشحالی کے نئے موسم کا آغاز ہوگا جس سے ایرانو فوبیا کے خاتمے میں مدد ملے گی۔
-
میکسیکو بھی امریکی مداخلت سے نالاں، صدر بائیڈن کو انتباہ
میکسیکو کے صدر نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میکسیکو کے اندرونی معاملات میں مزید امریکی مداخلت کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
میکسیکو میں تارکین وطن حراستی مرکز میں آتشزدگی؛ 139ہلاک اور زخمی
شمالی میکسیکو میں امیگریشن کے ایک حراستی مرکز میں لگنے والی خوفناک آگ میں بری طرح جھلس کر 39 افراد ہلاک اور 100زخمی ہوگئے۔
-
میکسیکو کی جیل میں قیدیوں کے درمیان خونی لڑائی؛ 4 ہلاک، 8 زخمی
امریکی سرحد سے متصل میکسیکن سٹی کی ایک جیل میں خطرناک قیدیوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
-
میکسیکو میں مسلح افراد اور پولیس کے مابین فائرنگ سے 10 مشتبہ افراد ہلاک
میکسیکو میں مسلح افراد کے اور پولیس کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 10 مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں، پولیس نے آپریشن کے دوران بھاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔
-
میکسیکو میں طوفان اور بارشوں سے 11 افراد ہلاک
میکسیکو میں آنے والے طوفان اور بارشوں کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
میکسیکو میں 100 پرندوں کی اچانک موت
میکسیکو کے مرکزي شہر چیواوا میں 100 پرندے اچانک مرگئے جن کی تصاویر کو ایک دکان میں لگے کیمرے نے ضبط کرلیا۔
-
میکسیکو میں دو ہفتوں کے دوران 3 صحافی قتل
شمالی امریکی ملک میکسیکو میں دو ہفتوں کے دوران 3 صحافیوں کو قتل کردیا گيا۔
-
میکسیکو میں ٹرک الٹنے سے 53 تارکین وطن ہلاک
میکسیکو کے جنوبی علاقے میں ٹرک الٹنے سے 53 تارکین وطن ہلاک اور 58 زخمی ہوگئے۔
-
میکسیکومیں بس حادثے میں 19افراد ہلاک
میکسیکومیں بس حادثے میں 19افراد ہلاک اور30سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
میکسیکو شہر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فائرنگ سے 2 افراد زخمی
میکسیکو شہر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔