ہندوستان کے شہر بمبئی میں 4 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

ہندوستان کے شہر بمبئی کے علاقہ بھوانڈی میں چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 80 سے زائد افراد عمارت میں پھنس گئے جن کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان شہر بمبئی کے علاقہ  بھوانڈی میں چار منزلہ رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 80 سے زائد افراد عمارت میں پھنس گئے جن کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق چار منزلہ رہائشی عمارت میں اچانک آگ لگ گئی جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کا عملہ جائے حادثہ پر پہنچ گیا ہے اور عمارت میں پھنسے ہوئے افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔

News Code 1863239

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 4 + 11 =