مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائیجیریا میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظيم بوکوحرام کے تازہ حملے میں 30 عام شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق نائجیریا کے شمال مشرق میں یاخای اور کاشیفا گاؤں پر دہشت گردوں نے دو الگ الگ حملوں میں 30 عام شہریوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس سے قبل بدھ کے دن بھی بوکوحرام دہشت گردوں نے دو خودکش حملوں میں 60 افراد کو ہلاک کردیا تھا۔
نائیجیریا میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظيم بوکوحرام کے تازہ حملے میں 30 عام شہری ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1861816
آپ کا تبصرہ