مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔ صدر حسن روحانی حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی زیارت کریں گے اور اس کے بعد 311 ارب تومان کے پراجیکٹوں کا افتتاح کریں گے ۔ صدر حسن روحانی تہران و مشہد کے درمیان بجلی ٹرین کے پراجیکٹ کا بھی افتتاح کریں گے جس کے اتمام اور اکمال کے بعد تہران اور مشہد کا سفر 6 گھنٹوں میں طے کیا جاسکے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔
News ID 1861620
آپ کا تبصرہ