مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں جہاں مقامی حکام نے شہید ہاشمی نژاد ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا ۔ صدر کا مشہد مقدس کا یہ غیر سرکاری دورہ ہے صدر اس دورے میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ہونے والی عزاداری میۂ شرکت کریں گے ۔ صدر اس سفر میں بعض اقتصادی پراجیکٹوں کا افتتاح بھی کریں گے۔
![صدر حسن روحانی مشہد پہنچ گئے صدر حسن روحانی مشہد پہنچ گئے](https://media.mehrnews.com/d/2016/11/30/3/2290009.jpg?ts=1486462047399)
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں جہاں مقامی حکام نے شہید ہاشمی نژاد ایئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا۔
News ID 1868679
آپ کا تبصرہ