شہید محسن حججی کے اہلخانہ کا مشہد مقدس کے ایئر پورٹ پر حرم رضوی(ع) کے خادمین اور عوام نے والہانہ استقبال کیا ہے شہید محسن حججی کا داعش دہشت گردوں نے شام میں قید کرنے کے بعد سر تن سے جدا کردیا تھا۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شہید محسن حججی کے اہلخانہ کا مشہد مقدس کے ایئر پورٹ پر حرم رضوی(ع) کے خادمین اور عوام نے والہانہ استقبال کیا ہے شہید محسن حججی کا داعش دہشت گردوں نے شام میں قید کرنے کے بعد سر تن سے جدا کردیا تھا شہید محسن حججی کی دردناک شہادت کے بعد وہابی دہشت گردوں کے خلاف مسلمان جوانوں کے خون میں نئی حرارت پیدا ہوگئی ہے۔
آپ کا تبصرہ