مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر 27 دسمبر کو کابل کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر 27 دسمبر کو کابل جائیں گے جہاں وہ افغان سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور امن و امان سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا کریں گے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف ایک روزہ دورے پر 27 دسمبر کو کابل کا دورہ کریں گے۔
News ID 1860564
آپ کا تبصرہ